ممبئی : بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بیٹے آروو کے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ٹویٹر پر جاری تصویر میں باپ اور بیٹے کا پیار اور گہرا تعلق واضح دکھائی دے رہا ہے
کشے کمار نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ ایک کھلے ایریا میں بینچ پر بیٹھے ہیں، تصویر میں باپ بیٹے کے درمیان محبت اور گہرات تعلق ثابت نظر آرہا ہے
No comments:
Post a Comment