Saturday, 1 July 2017

عدنان سمیع خان کی زندگی کاایک اورموڑ



ممبئی: گلوکار عدنان سمیع خان نے بالی ووڈ کی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کا        فیصلہ کرلیاہے ۔  


عدنان سمیع بہت جلد بالی ووڈ کی فلم افغان ان سرچ آف اے ہوم میں اداکاری کرتے نظرآئیں گے۔اس فلم میں ان کا کردار ایک موسیقار کا ہوگا۔
یہ عدنان سمیع کی بالی ووڈ میں پہلی فلم ہوگی۔ اس فلم کی ہدایت کاری رادھیکا راؤ اورونے سپرو دیں گے۔
اس فلم میں ایسے افغان موسیقار کی کہانی دکھائی جائے گی جو اپنے وطن کی خراب صورتحال کے باعث نکل مکانی کرنے پرمجبورہوجاتاہے۔

No comments:

Post a Comment